15 اپریل کو دکانیں کھول دیں گے، کراچی کے تاجروں کا اعلان

Budh Bazar (North Karachi 11), Karachi. (www.paktive.com/Budh ...


15 اپریل کو دکانیں کھول دیں گے "۔۔۔تاجر لاک ڈاؤن مزید بڑھایا جائے "-ڈاکٹرز





تاجروں کا کہنا تھا کہ مزدور طبقہ مزید لاک ڈاؤن کا متحمل نہیں ہو سکتا ۔ ہمارے کاروبار تباہ ہورہے ہیں۔ لاک ڈاؤن بڑھنے کی صورت میں تاجروں نے وزیراعلیٰ ہاؤس کے گھیراؤ کا اعلان کیا لیکن ایک دھڑے نے مخالفت کردی
تفصیلات کے مطابق کراچی کے تاجروں نے لاک ڈاؤن بڑھنے کی صورت میں ایوان وزیر اعلی کا گھیراؤ کرنے کا اعلان کر دیا۔ تاجروں کا کہنا تھا کہ ہم دکانیں ہر صورت کھولیں گے اور حفاظتی تدابیر اختیار کریں گے
آل سٹی تاجر اتحاد نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ 15 اپریل کو دکانیں کھول دیں گے، حکومت 15 اپریل کے بعد لاک ڈاؤن کا دورانیہ مزید نہ بڑھائے، اگر حکومت نے ہمیں روکا تو ہم وزیراعلی ہاؤس کا گھیراؤ کریں گے

Comments

Popular posts from this blog

top 5 tallest building in the world

شوہر پہلی بیوی کے پاس ہے،حکومت کرفیو پاس جاری کرے

ہم رہیں یا نہ رہیں ہمارے اعضا سو برس زندہ رہ سکتے ہیں